11 اگست 2015 - 15:13
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ صافی گلپائگانی کے دفتر میں مجلس عزا

ابنا۔ مکتب تشیع کے بانی امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کے دفتر میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔